اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصطفیٰ آباد، گھریلو جھگڑے کے دوران پہلی منزل سے گر کر خاتون جاں بحق

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے مصطفیٰ آباد، دھرم پورہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر دھکا لگنے سے 40 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئیں۔

ایدھی ترجمان کے مطابق خاتون شمیم پہلی منزل سے نیچے گریں، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے، جبکہ ایدھی رضاکاروں نے لاش کو ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے