اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا، شہر میں مزید بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

 شہر کے مختلف علاقوں گلبرگ، فیروز پور روڈ اور ماڈل ٹاؤن سمیت متعدد علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنے لگیں، جس سے شہریوں نے خوشگوار موسم کا مزہ لینے کیلئے ناشتہ پوائنٹس کا رخ کر لیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں ہوا 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

موسمی صورتحال کے پیش نظر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش ہونے کے امکانات ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے