اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20سیریز: پااکستان کا سری لنکا کے خلاف پہلا میچ جیت کر فاتحانہ آغاز

09 Oct 2026
09 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

 

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 183 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، قومی ٹیم کی جانب سے کپتان صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 89 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور میچ کے نمایاں بلے باز رہے۔

معاذ صداقت نے 50 رنز بنا کر نصف سنچری سکور کی، جبکہ فخر زمان 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، صائم ایوب نے 8 اور حسن نواز نے ایک رن بنایا۔

دوسری جانب پاکستان نے ہدف حاصل کرکے سیریز کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

خیال رہے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 11 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں قومی ٹیم سیریز میں اپنی برتری مستحکم کرنے کی کوشش کرے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے