اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کسان کارڈ کے قرض کی ادائیگی پر انعامات، ٹریکٹر، موٹر سائیکل اور موبائل فون جیتنے کا موقع

09 Oct 2026
09 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں کسان کارڈ کے چوتھے مرحلے کے تحت واجب الادا قرض کی رقم وصول کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

 محکمہ زراعت کے مطابق کسان کارڈ ہولڈرز کو بل کی ادائیگی کے پیغامات 15 اکتوبر کو موصول ہوں گے, 26 اکتوبر 2026 تک واجب الادا رقم جمع کرانے والے کاشتکار انعامی قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے، جس کے ذریعے کامیاب کاشتکاروں کو ٹریکٹر، موٹر سائیکل اور موبائل فون دیے جائیں گے۔

محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ بل کی ادائیگی کے 48 گھنٹے کے اندر اگلے بلاسود زرعی قرض کی رقم کسان کارڈ میں منتقل کر دی جائے گی جبکہ کاشتکار واجب الادا رقم بینک آف پنجاب، انٹر بینک ٹرانسفر یا راست آئی ڈی کے ذریعے جمع کرا سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے