اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انتظامیہ ناکام : شہر میں ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت

08 Oct 2026
08 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر میں ایل پی جی کی من مانی قیمت پر فروخت دھڑلے سے جاری ہے۔

ایل پی جی کی سرکاری قیمت 279 روپے 34 پیسے فی کلو مقرر ہے ۔ ایل پی جی سرکاری قیمت کے بجائے 470 سے 500 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ 

ایل پی جی کی قیمت میں من مانے اضافے سے شہری شدید پریشان ہے ۔ شہریوں کا ایل پی جی کی زائد قیمت پر فروخت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے