اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

برطانوی وفد کا ٹھوکر نیاز بیگ میں خانہ بدوشوں کی بستی کا دورہ

09 Oct 2026
09 Oct 2026

(لاہور نیوز) ٹھوکر نیاز بیگ کے جٹ چوک میں برطانوی وفد نے خانہ بدوشوں کی بستی کا دورہ کیا اور بروک پاکستان اور گود کے اشتراک سے قائم مفت آئی کیمپ کا معائنہ کیا۔

بروک پاکستان کے سی ای او ڈاکٹر جاوید اقبال گوندل  نے وفد کی قیادت کی، وفد میں ایما بکلے، ہاورڈ مینڈی، سٹیو، کلیئر، ڈینیئل، ڈاکٹر منوچہر اور ڈاکٹر عمران کبیر شامل تھے۔

دورے کے دوران وفد کو بتایا گیا کہ مفت آئی کیمپ میں مقامی خانہ بدوش آبادی کے افراد کی آنکھوں کے امراض کی تشخیص اور علاج کیا گیا۔

برطانوی وفد نے گود اور بروک پاکستان کی کاوشش کو سرہاتے ہوئے تنظیم کے رضا کاروں کی خدمات پر خوشی کا اظہار کی۔

دوسری جانب ڈائریکٹر نذیر غازی  نے ری سائیکل بیگ کی افادیت اور اہمیت پر آگاہی فراہم کی، اس موقع پر برطانوی وفد کے ارکان کو روایتی پگڑیاں بھی پہنائی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے