اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تین سٹیج اداکاروں کو ہالز میں غیر اخلاقی رقص کرنے پر نوٹسز جاری

08 Oct 2026
08 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تین سٹیج اداکاروں کو ڈرامہ ہالز میں غیر اخلاقی رقص کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 2دن میں جواب طلب کر لیا۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے سٹیج اداکارہ عروج خان ، نایاب خان اور معصومہ ملک کو غیر اخلاقی ڈانس پرفارمنسز پر نوٹس جاری کئے ہیں۔

تینوں سٹیج  اداکاراؤں کو دو روز میں پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے دفتر واقع شادمان لاہور  میں جواب داخل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے ڈائریکٹر آپریشنز مغیث بن عزیز  کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ڈرامہ ہالر میں غیر اخلاقی پرفارمنسز کسی صورت میں قابل قبول نہیں ، ورنہ غیر ذمہ داری پر   آرٹسٹ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے