اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبور علی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو اسکول بھیجنے پر شدید تنقید کی زد میں

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(ویب ڈیسک)اداکارہ صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی سرینا علی کو پری اسکول بھیجنے کا فیصلہ کر لیا جس پر انہیں مداحوں کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

 

اداکارہ صبور نے نجی ٹی وی کے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے دن ان کی بیٹی بہت روئی تھی، جس پر وہ خود بھی پریشان ہوئیں، تاہم اب سرینا اسکول جانے کی عادی ہو چکی ہے اور خوشی سے جاتی ہے۔

صبور علی کے مطابق انہوں نے بیٹی کو کم عمری میں پری اسکول بھیجنے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ وہ دوسرے بچوں کے ساتھ گھلنے ملنے اور سوشل اسکلز سیکھ سکے۔

سوشل میڈیا پر کئی صارفین اس فیصلے سے متفق نظر نہیں آئے۔ بعض کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ سال کی عمر اسکول کیلئے بہت کم ہے، جبکہ کچھ نے اسے والدین کے درمیان بڑھتی ہوئی مقابلے بازی قرار دیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے