اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کر لی

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق اچھرہ شاکر روڈ پر شوہر  نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا، جن کی شناخت 35 سالہ ریحان اور 31 سالہ مہوش کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں  نے نعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھجواتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

اطلاع ملنے پر ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جبکہ اے ایس پی گلبرگ اور ایس ایچ او اچھرہ بھی موقع پر موجود رہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا ریحان کی 11 سال قبل مہوش سے شادی ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے