اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا: نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا گیا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اکتوبر تک کیلئے کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نو ٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے مقرر کر دی۔ 

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے مقرر کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے