اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور: چاول کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر کی ہول سیل اور اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار، مختلف اقسام کے چاول کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

10 روپے اضافے کے بعد 320 روپے فی کلو فروخت ہونے والے چاول 330 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ 420 روپے والے کائنات چاول کی قیمت بڑھ کر 430 روپے فی کلوگرام ہو گئی ہے۔

 اسی طرح پریمیئم کوالٹی کے چاول 530 روپے فی کلوگرام میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے