اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا، جس سے بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ ہے۔

ذرائع نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہے، متعدد پاورپلانٹس سسٹم سے نکل گئے ہیں اور ہائیڈل پیداوار بھی کم ہو گئی ہے، شہروں اور دیہات میں 3 سے 4 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 1500 میگاواٹ سے بھی تجاوز کر گیا ہے، لیسکو ذرائع کے مطابق شارٹ فال بڑھنے کی وجہ ڈیزل، گیس اور ہائیڈل پاور میں کمی ہے، لیسکو ریجن میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹہ جبری لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

ذرائع  نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ کئی روز تک بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے