اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوڑا ٹیکس کی وصولی یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(لاہور نیوز) حکام کے مطابق پراپرٹی ٹیکس اور سینی ٹیشن فیس کی ادائیگی تک این او سی جاری نہیں کیا جائے گا، قبل ازیں این او سی صرف پراپرٹی ٹیکس کی کلیئرنس تک محدود تھا۔

کوڑا ٹیکس کی وصولی کا ٹاسک ملنے کے بعد محکمہ ایکسائز  نے سینی ٹیشن فیس کی ادائیگی بھی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکام کے مطابق 50 لاکھ سے زائد پراپرٹیز سے 82 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں کی جانی ہیں، رواں سال کوڑا ٹیکس کی مد میں 40 ارب جبکہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 42 ارب روپے سے زائد وصولی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

ایکسائز حکام کے مطابق نئے فیصلے پر عملدرآمد رواں ماہ سے شروع کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے