اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز انڈر 19 ٹی20 ٹرائی سیریز آج سے فیصل آباد میں شروع ہو گی

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(ویب ڈیسک) فیصل آباد میں پاکستان، بنگلادیش اور سری لنکا کی ویمنز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ٹی20 ٹرائی سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔

ٹرائی سیریز کے افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کا مقابلہ بنگلادیش سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ہو گا، تینوں ٹیموں کے درمیان ٹرائی سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

ٹرائی سیریز میں تینوں ٹیمیں ٹرپل راؤنڈ رابن فارمیٹ کے تحت مجموعی طور پر 6،6 میچز کھیلیں گی، جبکہ پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست دو ٹیمیں 16 اکتوبر کو فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔

تمام میچز کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہو گا جبکہ ٹاس 10 بج کر 30 منٹ پر ہو گا، پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت فضا فیاض کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے