اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی، ہیومن سینٹرڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری کا افتتاح 7 اکتوبر کو ہو گا

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ’ہیومن سینٹرڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری ‘کا افتتاح 7 اکتوبر کو ہو گا۔

لیبارٹری ترکیہ کی TIKA، وزارت ثقافت و سیاحت ترکیہ اور پنجاب یونیورسٹی کے اشتراک سے قائم کی گئی ہے۔ 

افتتاحی تقریب میں ترکیہ کا اعلیٰ سطحی وفد شرکت کرے گا جبکہ ٹیکا کے نائب صدر علی ایرجان، پنجاب یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم اور دیگر حکام بھی موجود ہوں گے۔

 

 

 

تقریب میں انسانی مرکز مصنوعی ذہانت لیبارٹری کے قیام، ماضی کی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

لیبارٹری جدید کمپیوٹنگ اور سرور سہولیات سے لیس ہوگی، جہاں پاکستان اور ترکیہ کے محققین، اساتذہ اور طلبہ مشترکہ تحقیق اور علمی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

 

 

 

تقریب کے اختتام پر ترک وفد کو یادگاری تحائف پیش کیے جائیں گے، گروپ فوٹو کے بعد وفد کو رخصت کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے