اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز ہاکی: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

 

ناگویا میں ہونے والے اس مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی۔پاکستان ٹیم نے 3 صفر کے خسارے میں جانے کے بعد میچ تین، تین گول سے برابر کیا، کھیل کے آخری لمحات میں بھارتی ٹیم نے گول کر کے چار تین کی برتری حاصل کی۔

بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے 2، سُکھ جیت سنگھ اور ابھیشک نے ایک، ایک گول کیا۔پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، حنان شاہد اور رانا وحید نے گول کیے۔

واضح رہے کہ ہاکی ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل ملائیشیا اور کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے