اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ہاکی اولمپئن خواجہ ذکاء الدین 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کے سابق ہاکی اولمپئن اور عظیم کھلاڑی خواجہ ذکاء الدین 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

 

خواجہ ذکاء الدین 1960 میں اٹلی کے شہر روم میں ہونے والے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا حصہ تھے۔خواجہ ذکاء الدین 27 اکتوبر 1936 کو جالندھر، مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1958 سے 1966 تک پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 56 انٹرنیشنل ہاکی میچز کھیلے۔

خواجہ ذکاء الدین کا شمار پاکستان کے ان کھلاڑیوں میں ہوتا تھا جنہوں نے قومی ہاکی کے سنہری دور میں ملک کی نمائندگی کی اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے