اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

01 Oct 2026
01 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے کا اختیار نہیں۔

پی ٹی اے  نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ اس کے پاس 16سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے یا تمام پلیٹ فارمز پر عمر کی لازمی تصدیق نافذ کرنے کا قانونی اختیار نہیں ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق پیکا 2016 دفعہ 37صرف غیر قانونی آن لائن مواد کو بلاک یا ہٹانے کی اجازت دیتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے