30 Sep 2026
(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ41 ہزار 6 36 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونےکی قیمت 3686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں میں سونے کی قیمت 43 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 191 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
