اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گواہوں کے بیانات میں تضاد، عدالت نے عمر قید کا ملزم بری کر دیا

29 Sep 2026
29 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم امانت علی کو بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس امجد رفیق  نے ملزم امانت علی کی اپیل منظور کر لی، ملزم کی جانب سے عثمان نسیم ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔

عدالت نے گواہوں کے بیانات میں تضاد اور پوسٹ مارٹم تاخیر سے ہونے کی بنیاد پر ملزم کو بری کیا ہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ کھڈیاں قصور پولیس نے 2019 میں مقدمہ درج کیا، ملزم پر شہری احمد دین کو فائرنگ کرکے جاں بحق جبکہ حیات کو زخمی کرنے کا الزام تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے