29 Sep 2026
(لاہور نیوز) ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے، اپنی آمدنی اور اثاثوں کی درست تفصیلات فراہم کریں۔
نان فائلر رہنے کی صورت میں بھاری جرمانوں، اضافی ٹیکس کے بوجھ اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
جدید ڈیٹا سسٹمز کے ذریعے آپ کی آمدنی، اثاثوں اور مالی معاملات کی معلومات مسلسل ایف بی آر تک پہنچ رہی ہیں۔
