اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: والی بال میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(لاہور نیوز) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

 

پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔واضح رہے قومی ٹیم نے اس سے قبل اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو بھی تین ایک سے مات دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے