اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز مینز کرکٹ کے جاری مقابلوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ بارش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا، میچ میں بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی۔

بعدازاں مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے میچ کو منسوخ کر دیا گیا اور یوں پاکستان ٹیم بہترین رینکنگ کی وجہ سے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے