اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

28 Sep 2026
28 Sep 2026

(ویب ڈیسک) کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں۔

کینیڈا سپر لیگ 60 میں فاطمہ ثنا وینکوور اینکرز کی نمائندگی کریں گی، پاکستان ویمن ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے پر فاطمہ ثناء کو این او سی جاری کیا گیا ہے، کینیڈین ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

خیال رہے کہ قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا رواں سیزن میں انگلش ویمنز لیگ دی ہنڈرڈ بھی کھیل چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے