اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی۔

 

اوگرز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول فی لٹر 84 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 28 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل فی لٹر 412 روپے 12 پیسے کا ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 25 ستمبر کیلئے کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے