اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرمی کی شدت برقرار، فضائی آلودگی میں نمبر ون

23 Sep 2026
23 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے جبکہ فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ محسوس ہونے والا درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب شہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور سموگ کی اوسط شرح 214 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق یونیورسٹی آف لاہور کے اطراف فضائی آلودگی کی شرح 274، ڈی ایچ اے فیز 6 میں 275 جبکہ فیروزپور روڈ کے علاقے میں 233 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے