اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلہ دیش: بلائنڈ ٹی20 ایشیا کپ 2026 کا شیڈول جاری

20 Sep 2026
20 Sep 2026

(لاہور نیوز) بنگلہ دیش میں بلائنڈ ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

 

پانچ ممالک ٹرافی کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گے۔بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان، سری لنکا اور افغانستان ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ افتتاحی تقریب 14 نومبر 2026 کو باؤشندھرا کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوگی۔

ٹورنامنٹ کے لیگ میچز 15 سے 19 نومبر تک کھیلے جائیں گے، جبکہ فائنل مقابلہ 20 نومبر کو ہوگا۔پاکستان اپنا پہلا میچ 16 نومبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 17 نومبر کو ہوگا۔

پاکستان 18 نومبر کو بنگلہ دیش جبکہ 19 نومبر کو افغانستان کے خلاف میدان میں اترے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے