اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا سے شکست

20 Sep 2026
20 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 177 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا ویمن نے دو وکٹوں کے نقصان پر 17.5 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔

سری لنکا ویمن ٹیم کی کپتان چماری اتا پتو نے 83 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ ہسینی پریرا نے 42 رنز بنائے۔

پاکستان کی فاطمہ ثناء اور نشرہ سندھو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جبکہ عائشہ ظفر 71 اور شوال ذوالفقار نے 54 رنز سکور کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے