اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز میں پاکستان کا پرچم اٹھانا فاطمہ ثنا اور نور زمان کے لیے اعزاز

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا پرچم قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور اسکواش پلیئر نور زمان اٹھائیں گے۔

 

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا پرچم اٹھانا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ انہیں ایسا موقع ملا جس پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا باعثِ اعزاز ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان کی خدمت کروں اور مزید محنت جاری رکھوں۔ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کل جاپان میں ہوگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے