اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(ویب ڈیسک)جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مارچ پاسٹ میں پاکستانی دستے کی قیادت فاطمہ ثناء اور نور زمان کریں گے۔4 جون تک جاری رہنے والی ان گیمز میں 45 ممالک کے 17 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔

230 کھلاڑی اور آفیشلز پاکستانی دستے کا حصہ ہیں جو 23 کھیلوں میں میڈلز پانے کی جدوجہد کریں گے۔گزشتہ ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھے۔

سافٹ ٹینس مقالبوں میں پاکستان کو ٹیم ایونٹ میں جاپان،کوریا اور کمبوڈیا سےشکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ویمنز کرکٹ میں پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب اسکواش ٹیم بھی جاپان روانہ ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے