اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ہانیہ عامر نے باکسنگ کی ٹریننگ بھی شروع کر دی

17 Sep 2026
17 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد باقاعدگی کے ساتھ باکسنگ کی ٹریننگ بھی شروع کر دی۔

اداکارہ کو ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہور ہی ہے جس میں اداکارہ کو باکسنگ کی تربیت حاصل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

عثمان وزیر نے کہا کہ ہانیہ عامر کی یہ ویڈیو کسی کمرشل یا ڈرامہ شوٹ کی نہیں ہے، ہانیہ کو باکسنگ کا شوق ہے، ان کی پہلی باضابطہ فائٹ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے