اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تھیٹر ہالز کو ڈرامہ اوقات کی پابندی کرنے کی ہدایات

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے شہر لاہور کے تمام تھیٹر ہالز کو ڈراموں کے مقررہ اوقات کی پابندی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ہدایت کے مطابق لاہور کے تمام تھیٹر ہالز میں ڈرامہ رات ایک بجے تک ختم کرنا لازم ہو گا، مقررہ وقت کی پابندی نہ کرنے والے تھیٹر ہالز کی مانیٹرنگ مزید سخت کی جائے گی۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس  نے تمام تھیٹر ہالز کو سکیورٹی اور مانیٹرنگ کیلئے نصب کیمروں کو 24 گھنٹے فعال رکھنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

کونسل کے مطابق تھیٹر ہالز میں ڈراموں کے اوقات کی پابندی اور مانیٹرنگ کے عمل کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ حکام کی جانب سے نگرانی جاری رکھی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے