اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

دوسری جماعت کے بچے پر مبینہ تشدد، سکول ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) بادامی باغ میں نجی سکول کی لیڈی ٹیچر نے دوسری جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں بچے کے سر پر چوٹ آئی۔

پولیس کے مطابق طالب علم عدنان سلطان کو مبینہ طور پر چھری لگنے سے سر پر چوٹ آئی اور اس کا سر پھٹ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے پر تشدد کے الزام میں لیڈی ٹیچر کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ ٹیچر کے خلاف دفعہ 328-A کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے