اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ 7 روپے کم، قیمت 447 روپے کلو مقرر

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، برائلر کے نرخ میں 7 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 447 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں صافی گوشت 500 روپے فی کلو تک فروخت کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا نرخ 280 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 294 روپے فی کلو اور پرچون بازار میں 308 روپے فی کلو فروخت کرنے کا نرخ مقرر ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ کر دیا گیا ہے، نئے نرخ نامے کے مطابق انڈوں کی قیمت 253 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 470 روپے مقرر کی گئی ہے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے