اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی،ڈیزل مزید مہنگا

17 Sep 2026
17 Sep 2026

(لاہور نیوز)حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں مسلس اضافے کے بعد معمولی کمی جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 424 روپے 92 پیسے مقرر کردی گئی۔پٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی، نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے مقرر کر دی گئی۔

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 18 ستمبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں۔

اعلامیے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تبدیلیوں، پلاٹس ریٹس، پریمیم اور دیگر اخراجات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے