اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سکواش ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ناگویا جاپان روانہ

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) 20ویں ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان سکواش ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ناگویا جاپان روانہ ہوگئی۔

سکواش کے مقابلے 23 ستمبر سے 2 اکتوبر 2026ء تک جاری رہیں گے، مینز ٹیم نور زمان، محمد اشہب عرفان، ناصر اقبال اور محمد عاصم خان پر مشتمل ہے۔

ویمنز ٹیم میں ثناء بہادر، مہوش علی، سحرش علی اور ماہ نور علی کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ آفیشلز میں ایئر کموڈور (ریٹائرڈ) عامر نواز اور فہیم گل ہیڈ کوچ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے