اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) رواں سال اگست کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال اگست کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک کم ہو گیا۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال اگست کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا تھا، جبکہ جولائی 26ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے کا شکار رہا تھا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 54 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی اور اگست کا مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 85 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے