اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 57 ہزار سے متجاوز

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔

 

مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 6 ہزار 773 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کا بھاؤ 3 لاکھ 92 ہزار 6 روپے پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونا 79 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 347 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں 140 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد چاندی کا بھاؤ 6 ہزار 942 روپے ہوگیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے