اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کا اربوں کی لاگت سے سنگل فیز اے ایم آئی سمارٹ میٹرز خریدنے کا فیصلہ

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے 2 لاکھ 97 ہزار سنگل فیز اے ایم آئی سمارٹ میٹرز خریدنے کا عمل شروع کردیا ہے، جس پر تقریباً 5 ارب روپے خرچ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے کنکشن حاصل کرنے والے صارفین کو اے ایم آئی سمارٹ سنگل فیز میٹرز فراہم کیے جائیں گے۔ جبکہ نیپرا کی جانب سے بجٹ کی منظوری کے بعد ڈیفیکٹو میٹرز کو بھی سمارٹ میٹرز سے تبدیل کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو کے پاس روایتی سٹیٹک میٹرز کا بھی بھاری سٹاک موجود ہے، جنہیں فی الحال خراب یا جل جانے والے میٹرز کی جگہ نصب کیا جا رہا ہے۔

لیسکو کی جانب سے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری کو بجلی کے میٹرنگ نظام کو جدید بنانے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے