اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا نشتر ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ

15 Sep 2026
15 Sep 2026

(لاہور نیوز) سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے نشتر ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی نے چندرائے روڈ، کچا جیل روڈ اور چونگی امرسدھو میں جاری صفائی آپریشنز کا معائنہ کیا، اس موقع پر چندرائے روڈ پر ڈرین کے اطراف کلیئرنس کے لیے خصوصی صفائی آپریشن کا آغاز بھی کر دیا گیا۔

انہوں نے صفائی پر مامور عملے کی حاضری چیک کی اور افسران کو فیلڈ میں صفائی کے عمل کی مؤثر نگرانی کی ہدایت کی۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی  نے ہدایت کی کہ شہر کی ہر یونین کونسل میں سو فیصد ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن اور صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں جبکہ صفائی آپریشن میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے