اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت شاہ جمال رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کا آغاز

15 Sep 2026
15 Sep 2026

(لاہور نیوز) برصغیر کی معروف روحانی شخصیت حضرت شاہ جمال رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کا آغاز ہو گیا.

تین روزہ تقریبات کا آغاز مزار شریف پر رسم غسل و چادر پوشی کی ادائیگی سے ہوا، سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ، ڈی جی مذہبی امور حافظ انیس الرحمان  نے شرکت کی۔ چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی شیخ محمد اختر، مینجر دربار کاشف ندیم سمیت زائرین اور عقیدت مند چادر پوشی کی تقریب میں شریک ہوئے۔

تقریبات کے دوران دربار میں محفل نعت اور محفل سماع کا انعقاد کیا جائے گا، پولیس نے تقریبات کے لئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی، مرکزی داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ اور بیریئر لگا کر اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے