اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ کے امیدوار ہوشیار، پی ایم ڈی سی نے انوکھا حکم جاری کر دیا

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا انوکھا اقدام ، ایم ڈی کیٹ امتحان کا سوال نامہ امیدواروں کو ساتھ واپس لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

چاروں صوبوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے والی یونیورسٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق کسی امیدوار کو ایم ڈی کیٹ امتحان کا سوال نامہ پیپر کے بعد ساتھ نہ دیا جائے ۔ ایم ڈی کیٹ کے کسی امیدوار کو سوال نامہ لے جانے نہیں دیا جائے گا ۔ 

یاد رہے کہ ایم ڈی کیٹ امتحان کا سوال نامہ 2017 سے امیدواروں کو ساتھ لے جانے کی اجازت تھی ۔ 

امیدوار ایم ڈی کیٹ کے پرچے اور جوابی کاپی کی نقل کے ذریعے خود اپنا رزلٹ مرتب کرتے تھے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے