اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رضا اللّٰہ نے ڈیبیو پر چھکوں کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نوجوان کرکٹر رضا اللّٰہ نے چھکوں کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔

رضا اللّٰہ نے انگلش ٹیم کے خلاف دوسری اننگز میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی اننگز میں 9 چھکے لگا دیے، جس کے بعد وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو پر سب سے زیادہ چھکے لگانے والے مشترکہ بیٹر بن گئے ہیں۔

رضا اللہ سے پہلے ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے کھلاڑی نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی تھے، ٹم نے 2008ء میں انگلینڈ ہی کیخلاف نیپیئر میں اپنے پہلے میچ میں 9 چھکے لگائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے