اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: مکسڈ مارشل آرٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا اعلان

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(ویب ڈیسک)20 ویں ایشین گیمز 2026 میں پہلی بار شامل کیے جانے والے مکسڈ مارش آرٹس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے وفد کا اعلان کر دیا گیا۔

جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں ہونے والے گیمز میں مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی عاصم خان کریں گے، دلاور خان سنان ٹیم منیجر ہوں گے۔

ایونٹ میں مکسڈ مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے منتخب کردہ پاکستان کے ٹاپ رینک اور تجربہ کار ریفری ابو ہریرہ بطور ریفری فرائض انجام دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے