اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں مون سون کے نئے سپیل کی نوید، کل سے بارش کا امکان

13 Sep 2026
13 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں مون سون کے نئے سپیل کے امکانات پیدا ہوگئے، کل پیر سے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں ہلکے بادل چھائے رہیں گے تاہم تیز بارش کا امکان نہیں۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ ہلکے بادلوں کی آمد سے ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ گیا ہے جس کے باعث حبس کی کیفیت ایک بار پھر محسوس کی جا رہی ہے، جبکہ ہلکی ہوا بھی وقفے وقفے سے چل رہی ہے۔

دوسری جانب لاہور میں فضائی آلودگی میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 140 تک پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے