اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر کو ہوگی

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں کہیں بھی ماہ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کے حوالے سے پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا۔

 

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا، جہاں مطلع صاف تھا وہاں سے بھی چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ربیع الثانی سوموار 14 ستمبر کو ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے