اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب، شہباز شریف سمیت اہم شخصیات جاتی امرا پہنچ گئیں

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب جاتی امرا میں جاری ہے۔

 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نکاح میں شرکت کے لیے جاتی امرا پہنچ گئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب بھی جاتی امرا پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، کیپٹن (ر) صفدر، حسن نواز اور حسین نواز بھی جاتی امرا میں موجود ہیں۔نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے