اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کے موبائل فونز فرانزک کیلئے بھجوا دیئے گئے

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) این سی سی آئی اے میں پیشی کے بعد قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کے قبضے میں لئے گئے موبائل فونز کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق موبائل فونز کی فرانزک رپورٹ موصول ہونے کے بعد دونوں کرکٹرز سے متعلق مزید تفتیش آگے بڑھائی جائے گی، تفتیشی ٹیم نے گزشتہ روز دونوں کرکٹرز کے موبائل فونز ان لاک کروا لئے تھے، جس کے بعد موبائلز کو فرانزک تجزیے کیلئے بھیج دیا گیا۔

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کو این سی سی آئی اے نے ایک روز قبل طلب کیا تھا، جہاں دونوں سے ساڑھے تین گھنٹے سے زائد وقت تک تفتیش کی گئی، ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم فرانزک رپورٹ کی روشنی میں معاملے کے مزید پہلوؤں کا جائزہ لے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے