اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اغوا کے مقدمے میں مطلوب اور لاپتہ بچے بازیاب

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(لاہور نیوز) راوی روڈ چوکی سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا کے مقدمے میں مطلوب اور لاپتہ ہونے والے بچوں کو بازیاب کرا لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق بچوں کی تلاش کیلئے سیف سٹی کیمروں، جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلی جنس سے مدد حاصل کی گئی، پولیس نے مختلف ذرائع سے معلومات اکٹھی کرنے کے بعد بچوں کا سراغ لگایا اور انہیں بحفاظت بازیاب کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق بچوں کی بازیابی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گئے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے