اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس فیز 5 میں موٹرسائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق

12 Sep 2026
12 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس فیز 5 میں پاکستان چوک کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 16 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ موٹرسائیکل کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل پر دو افراد سوار تھے کہ اچانک وہ فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق شخص اور زخمی نوجوان کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 34 سالہ محمد آصف کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی نوجوان کی شناخت 16 سالہ فہد کے نام سے کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے